Urdu Language Support

اگر آپ Windows XP استعمال کرتے ہیں تو آپ با آسانی اپنے کمپیوٹر کو اردو لکھنے کے قابل بنا سکتے ہیں۔ ذیل میں اس کے لیے ایک Tutorial دیا گیا ہے جو برادر شعیب سعید کا کارنامہ ہے۔ اگلے مرحلے میں اِس صفحے پر Windows 2000 اور Linux عملیاتی نظاموں کو اردو لکھنے کے قابل بنانے کے لیے Tutorial شامل کیے جائیں گے۔

[kml_flashembed movie="http://www.urduweb.org/flash/urdu_enable.swf" height="526" width="655" /]

(ہدایت: یہ Shockwave Flash فائل ہے جس کا حجم 1.5 ایم بی ہے۔ اس لیے اس کو مکمل ہونے میں کچھ وقت درکار ہوگا جو آپ کے انٹرنیٹ کنیکشن کی رفتار پر منحصر ہے)

April 08, 2008 10:20 am

ٹریک بیک | آر۔ایس۔ایس تبصرے

تبصرہ کریں