Comments on: اوبنٹو 8.04 جائزہ

By: ابوشامل
بے شک راشد صاحب! اگر آپ کو انٹرنیٹ کی سہولت دستیاب ہو تو لینکس میں اوبنٹو سے آسان کوئی ڈسٹرو نہیں۔ البتہ میرے خیال میں منہ کا ذائقہ بدلنے کو ادھر ادھر منہ مار لینے میں کوئی مضائقہ نہیں۔

شاکر صاحب! مزے ہو گئے آپ کے، جلدی سے پتہ بھیج دیں۔

ساجد بھائی! آپ کی یادداشت کی تو داد دینا پڑے گی  اور دریا دلی کی بھی۔

ابوشامل کے بلاگ سے آخری تحریر ہے  ..1

By: ساجداقبال
مجھے تو لائیو سی ڈی بہت پسند ہے۔ انسٹالیشن بھی چلتی ہے اور میں مزے سے انٹرنیٹ اور دوسرے سافٹ وئیرز استعمال کرتا ہے۔ بلکہ پارٹیشن کے مرحلے میں یہ مزید کام کا بن جاتا ہے کیونکہ مجھے ہمیشہ لینکس کیلیے پارٹیشن بنانے کی ترکیب بھولی ہوئی ہوتی ہے، جیسے ہی یہ موقع آتا ہے جھٹ سے گوگل کرتا ہوں اور چراغ کا جن حاضر۔

شاکر، کل میں گیا تھا اردوکوڈر پر لیکن افسوس ہوا کہ وہ دوبارہ سے غائب ہے۔ ڈی وی ڈی کی آفر آپکو راشد بھائی نے کر دی۔ ہوسٹنگ کی میں کر دیتا ہوں۔ بیکار پڑی ہوئی ہے، سالوں سے۔ امید ہے آپ مثبت جواب دینگے۔

ساجداقبال کے بلاگ سے آخری تحریر ہے  ..ورڈپریس ہیلپ شیٹ

By: راشد کامران
اوبنٹو ہارڈی بلاشبہ لینکس کی دستیاب دسٹروز میں‌ عام لوگوں‌ کے لیے انتہائی سہل ڈسٹرو ہے۔ انسٹالیشن سے لے کر ایپلیکشنز تک جیسے کے آپ نے اپنے بلاگ میں بتایا کے ایک بہترین تجربہ رہتا ہے اور صاف بات یہ کے میرے پاس ونڈوز وسٹا الٹیمیٹ بھی انسٹال ہے لیکن اس کے بوٹ ہونے کی باری کم کم ہی آتی ہے

پس موضوع : شاکر صاحب میرے پاس تقریبا تمام ڈی وی ڈیز موجود ہیں جیسے ہی آپ کا ایڈریس مجھے ملتا ہے میں‌ آپ کو روانہ کردوں‌گا ۔۔ اس دوران اگر آپ کو کوئی اور ڈسٹرو چاہیے تو ضرور آگاہ کریں‌ - لوکل مرر سے ڈاؤن لوڈ دس پندرہ منٹ سے زیادہ کا کام نہیں‌ہے ۔۔

By: ابوشامل
تبصرے کا شکریہ شاکربھائی! انک اسکیپ ریپازیٹری میں تو موجود ہے لیکن میں باوجود صدہا کوششوں کے ابھی تک اپنا وی وائر لیس لینکس پر چلانے میں ناکام رہا ہوں۔ اب علاقے میں کیبل نیٹ کی فراہمی ہوا ہی چاہتی ہے کوشش ہے کہ وہ لگوالوں اگر لینکس پر کنیکشن دے سکا تو ضرور لگواؤں گا بصورت دیگر نہیں۔ فیڈورا پر وی وائر لیس چلانے کی ایک 95 فیصد کامیاب کوشش کی تھی، نیٹ کنیکٹ بھی ہو گیا تھا لیکن براؤز نہیں کر رہا تھا۔ خیر ابھی تک آف لائن صارف ہی ہوں۔

ووبی کے بارے میں معلومات دینے کا شکریہ، بہت تعریف سنی ہے۔ اس ہفتے نیا کمپیوٹر خریدا ہے، اور اب اختتام ہفتہ پر اس میں ووبی کے ذریعے اوبنٹو نصب کر کے دیکھوں گا۔

میرے پاس ابھی تک اوبنٹو کی سی ڈیاں نہیں پہنچی۔ فیڈورا 9 ضرور آزمائیں، 8 تو مجھے بہت پسند آیا تھا۔

فورم کا افسوس ہے کہ سیٹ نہیں ہو کر دے رہا، صحیح کہا کسی نے “مہنگا روئے ایک بار سستا روئے بار بار”

ابوشامل کے بلاگ سے آخری تحریر ہے  ..1

By: محمد شاکر عزیز
اچھا تجربہ رہا اور تبصرہ بھی۔

ٹرانسمشن بہت سادہ سا پروگرام ہے اور کافی پسند آیا تھا مجھے۔ انک سکیپ کیا ریپازٹری میں موجود نہیں؟

ووبی پچھلے ڈیڑھ سال سے زیر تعمیر تھا اس کو فعال انھوں نے اب کیا ہے۔

ہمارا تجربہ خاصا برا رہا ہے۔ پرانا این ویڈیا کا کارڈ ہے میرے پاس 32 میگا بائٹ کا جس پر پہلے تو ٹھیک چلتا رہا ہے اس بار ریزولوشن ہی 800 ضرب 600 آئی۔ اس سے زیادہ کرنے کا آپشن ہی نہیں تھا۔ پچھلے دو ورژنز میں ریزولوشن جتنی چاہیں بڑھائی جاسکتی تھی کوئی حد نہیں تھی۔ کبنٹو اور اوبنٹو کی سی ڈیز کل ہی پہنچی ہیں میرے پاس۔ اب فیڈورا 9 ایک ٹرائی دوں گا۔ راشد کامران سے ڈی وی ڈی کی درخواست کی ہے چونکہ وہ آپ کے ہی بلاگ پر آفر کرکے اب پھنس چکے ہیں۔   ایک بات اور پتا چلی کی فیڈورا کی لائیو سی ڈی سے بنیادی سسٹم انسٹال بھی ہوجاتا ہے اگرچہ بہت سے سافٹویر بعد میں انٹرنیٹ سے اتارنے پڑتے ہیں۔ فی الحال تو ہر طرف بندش ہے۔ اردو کوڈر کی ہوسٹنگ ایک بار پھر قیں‌ ہوچکی ہے۔ س  سستے کے  چکر میں اچھے خاصے خوار ہورہے ہیں۔  بہت سا کام کرنا ہے اور وقت ملتا نہیں۔

وسلام

محمد شاکر عزیز کے بلاگ سے آخری تحریر ہے  ..1