ایکسپریس سنڈے میگزین کا پوسٹ مارٹم

روزنامہ ایکسپریس ملک کے باوقار ترین اردو روزناموں میں سے ایک ہے۔ ایکسپریس نے پاکستان میں اردو صحافت کو نئی جدتوں سے روشناس کرایا۔ خصوصاً کھیلوں کی خبروں کے حوالے سے جن نئی روایتوں کا آغاز کیا آج پاکستان کے تقریباً تمام اخبارات ایکسپریس ہی کی متعین کی گئی ان راہوں پر سفر کرتے دکھائی [...]

اردو بلاگز کی بڑی کامیابی — جریدے میں مضمون کی اشاعت

گزشتہ دنوں ایک عزیز نے بتایا کہ روزنامہ جسارت کراچی کے سنڈے میگزین (اشاعت 30 نومبر 2008ء) میں اردو بلاگز پر زیر بحث موضوعات اور ان پر قارئین کے تبصروں کے بارے میں ایک مضمون شایع ہوا ہے۔
تلاش بسیار کے بعد یہ مضمون مل گیا۔ این خان نے اس مضمون میں اردو بلاگز [...]