سافٹ ڈرنکس بنانے والے بڑے اداروں نے گزشتہ چند سالوں میں پاکستان میں بھی اپنی چند نئی مصنوعات بھی پیش کی ہیں جن میں معدنی پانی (mineral water) اور پھلوں کے رس (juices) کے علاوہ snacks تک شامل ہیں۔ اس حیران کُن تبدیلی نے ذہنی طور پر اس بارے میں کچھ تحقیق پر آمادہ کیا [...]

