میں نے چند ماہ قبل اپنے بلاگ پر ہندوستان سے تعلق رکھنے والے سید سعادت اللہ حسینی کا مقالہ تین اقساط میں پیش کیا تھا جس کا عنوان تھا “مابعد جدیدیت کا چیلنج اور اسلام”۔ قسط وار اور بلاگ پر پڑھنا تھوڑا مشکل امر محسوس ہوتا ہے لیکن اس اہم مضمون کو تمام افراد تک [...]
12.03اسلام کا کردار
اپنا صحیح رول ادا کرنے کے لیے اسلام کے لیے ایک امت اور قوم کی شکل اختیار کرنا ناگزیر ہے۔ دنیا کے کسی دَور میں، اور بالخصوص دورِ حاضر میں، کبھی ایسے خالی خولی نظریہ پر کان نہیں دھرا جس کا عملی مظہر اسے جیتی جاگتی سوسائٹی میں نظر نہ آئے۔ اس لحاظ سے ہم [...]
ما بعد جدیدیت کاچیلنج اور اسلام کی یہ آخری قسط ہے اس سے قبل اس کی دو اقساط پیش کی جا چکی ہیں جو یہاں دیکھی جا سکتی ہیں: قسط اول – قسط دوم
ما بعد جدیدیت کا ایک محاکمہ
ما بعد جدیدیوں کا یہ دعویٰ کہ دنیا میں کسی سچائی کا سرے سے [...]
ما بعد جدیدیت (Post Modernism) کا چیلنج اور اسلام کے عنوان سے شروع کردہ سلسلے کی یہ دوسری قسط حاضرِ خدمت ہے۔ پہلی قسط یہاں ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔
ما بعد جدیدیت کیا ہے؟
جدیدیت کے علم برداروں نے اپنے مخصوص افکار پر جس شد و مد کے ساتھ اصرار کیا اور [...]
روشن خیالی یعنی جدیدیت اور اس کے مسلم معاشرے پر اثرات کے بارے میں کئی تحاریر اس بلاگ کی زینت بنتی رہی ہیں جن میں جدیدیت کے علم برداروں کے اہداف و طریقہ ہائے کار پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ لیکن ساتھ ساتھ اس امر کی ضرورت بھی بہت شدت کے ساتھ محسوس ہوتی ہے [...]

