بلاگ منتقلی

ایک سیانے نے کہا تھا کہ اردو بلاگنگ کی دنیا میں مفت بلاگ بنانے کی سہولت گو کہ بہت اچھی ہے لیکن صرف سیکھنے کی حد تک ہی کسی مفت بلاگ سروس کا استعمال کرنا چاہیے۔ اس کے بعد اپنا ڈومین اور ہوسٹنگ خرید کر اس سلسلے کو آگے بڑھایا جانا چاہیے تاکہ نئے آنے [...]

نیشنل بلاگرز کانفرنس 2009

جب برادر شعیب صفدر نے مطلع کیا کہ مورخہ 18 اپریل 2009ء کو حکومت سندھ کے زیر اہتمام نیشنل بلاگرز کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے تو جہاں ایک جانب خوشی ہوئی کہ بالآخر بلاگرز کو سرکاری سطح تسلیم کیا جا رہا ہے وہیں اردو بلاگنگ کا موقف پیش کرنے کے لیے ایک پریزنٹیشن کی [...]

اردو بلاگز کی بڑی کامیابی — جریدے میں مضمون کی اشاعت

گزشتہ دنوں ایک عزیز نے بتایا کہ روزنامہ جسارت کراچی کے سنڈے میگزین (اشاعت 30 نومبر 2008ء) میں اردو بلاگز پر زیر بحث موضوعات اور ان پر قارئین کے تبصروں کے بارے میں ایک مضمون شایع ہوا ہے۔
تلاش بسیار کے بعد یہ مضمون مل گیا۔ این خان نے اس مضمون میں اردو بلاگز [...]