اردو بلاگز کی بڑی کامیابی — جریدے میں مضمون کی اشاعت

گزشتہ دنوں ایک عزیز نے بتایا کہ روزنامہ جسارت کراچی کے سنڈے میگزین (اشاعت 30 نومبر 2008ء) میں اردو بلاگز پر زیر بحث موضوعات اور ان پر قارئین کے تبصروں کے بارے میں ایک مضمون شایع ہوا ہے۔
تلاش بسیار کے بعد یہ مضمون مل گیا۔ این خان نے اس مضمون میں اردو بلاگز [...]

منافقت کی حدوں کو چھوتا میڈیا

ذرائع ابلاغ تو کسی بھی معاشرے کا آئینہ ہوتے ہیں اور اپنے ذرائع ابلاغ کے جائزے سے تو ہمیں یہی لگتا ہے کہ ہم منافقت کی حدوں کو چھو رہے ہیں۔

کراچی میں گزشتہ ایک ہفتے سے حالات جو رخ اختیار کیے ہوئے ہیں وہ کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں۔ اردو بولنے والوں اور [...]