ٹیگ ٹیگ 2

طویل غیر حاضری کے بعد جیسے ہی اپنے بلاگ پر حاضر ہوا تو برادر محمد وارث اور فہیم کی جانب سے طلبی کا نوٹس لگا دیکھا جنہوں نے ایک مرتبہ پھر ٹیگ کا دم چھلا ہمارے ساتھ لگا دیا ہے۔ “مجبوری کا نام شکریہ”، تو دونوں کے شکریے کے ساتھ جوابات بھی حاضر ہیں۔ قاعدے کے تحت پہلے کھیل کے قوانین ملاحظہ ہوں۔

الف۔ کھیل کے قوانین جوابات دیتے وقت ارسال کرنا ہوں گے۔

ب۔ جس نے آپ کو اس کھیل سے منسلک کیا ہے، اُسکی تحریر کا حوالہ دینا لازمی ہے۔

ج۔ سوالات کے آخر میں آپ مزید پانچ لوگوں کو اِس کھیل سے منسلک کریں گے، اور اس کی اطلاع متعلقہ بلاگ پر نئی تحریر میں تبصرہ کر کے دیں گے۔

سوالات:

س1۔ ونڈوز یا لینکس؟

دونوں

س2۔ ہالی ووڈ یا بالی ووڈ؟

Hollywood

س3۔ پیپسی یا کوک؟

کوک

س4۔ سیب یا انگور؟

انگور

س5۔ کراچی یا لاہور؟

کراچی

س6۔ پاپ میوزک یا راک؟

ان دونوں میں سے تو کوئی نہیں

س7۔ چائے یا کافی؟

چائے

س8۔ عدنان سمیع یا عاطف اسلم؟

دونوں نہیں

س9۔ نہاری یا حلیم؟

حلیم

س10۔ لوو میریج یا ارینجڈ؟

ارینجڈ کی تو “گل” ہی اور ہے

س11۔ فورمز یا بلاگ؟

فورمز

س12۔ نواز شریف یا آصف زرداری؟

چھڈو جی

س13۔ دوست یا کزنز؟

دوست

س14۔ کرکٹ یا فٹ بال؟

فٹ بال

س15۔ پرسکون یا پریشان؟

ہمہ وقت پریشان

اب میں ان سوالوں کا بوجھ ان 5 لوگوں پرڈالتا ہوں۔

محب علوی

عارف انجم

شاکر عزیز

ساجد اقبال

قدیر احمد

پسندیدہ میں شامل کیجیے، ای میل کیجیے یا پرنٹ لیجیے
  • Digg
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Google
  • LinkedIn
  • Live
  • Ma.gnolia
  • YahooMyWeb
  • Print this article!
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • E-mail this story to a friend!
  • TwitThis

کوئی متعلقہ تحریر نہیں



ایک تبصرہ برائے “ٹیگ ٹیگ 2”

  1. آوازِ دوست » Blog Archive » ٹیگ ٹیگ اور ٹیگ کا کہنا ہے:

    [...] متعلقہ پوسٹ کے روابط دینے کی عادت ڈالیں۔ خیر ہمیں بھی ابوشامل نے کانٹوں سوری ٹیگوں میں گھسیٹ لیا سو ونگار پوری کررہے [...]

تبصرہ کیجیے۔