Comments on: قانون عوام کی گرفت میں

By: ukashah
السلام علیکم !

میار خیال ہے کہ یہ عوام کا غلط فیصلہ تھا۔ اسلام اسکی ہرگز اجازت نہیں دیتا کہ کسی مسلمان کو زندہ جلا دیا جائے ۔ یہ تو فرعون کا کام تھا کہ لوگون‌کو آگ میں جلایا کرتا تھا۔ اور دوسری بات یہ ہے کہ ” جلانا اللہ کی صفت ہے ناکہ کسی انسان کی ” اس واقع کی پرزور مذمت کرنی چاہیے تاکہ آئندہ کوئی ایسا واقعہ رونما نہ ہو ۔

اللہ مسلمانوں کو ہدایت نصیب فرمائے اور صراط مستقیم پر رکھے

والسلام

By: کارتوس خان
جب ایک سوشل آرڈر ٹوٹتا ہے تو اس میں مایوس، بھوکے اور بے روزگار افراد کو اپنی محرومیاں دور کرنے کے مواقع نظر آنے لگتے ہیں اور یہی سلسلہ جو ابتدا میں جرائم پیشہ لوگوں کے خلاف ہجوم کی سزاؤں سے شروع ہوتا ہے، طبقاتی جنگ کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ تہی دست، خوشحال لوگوں پر حملے کرنے لگتے ہیں۔ لوٹ مار شروع ہو جاتی ہے اور لوٹ مار میں دوسروں کو سبقت حاصل کرتے دیکھ کر باقی لوگ بھی شامل ہوجاتے ہیں۔ اِس طرح انارکی جنم لیتی ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے ریاستی ڈھانچہ زمین بوس ہو جاتا ہے۔ پاکستان کا ریاستی ڈھانچہ پہلے ہی بے حد کھوکھلا اور فرسودہ ہو چکا ہے۔ وہ انارکی اور بدامنی کے سامنے چار دن بھی نہیں ٹھہر پائے گا۔ اگر موجودہ حکمران طبقے اپنے آپ کو بچانا چاہتے ہیں تو بلا تاخیر امن اور انصاف کی فراہمی کا ہنگامی بنیادوں پر انتظام کریں ورنہ ان سب کا اللہ حافظ ہے

By: ابوشامل
خرم! یہ تصویر دیکھ کر میں ٹھٹک کر رہ گیا تھا، زیادہ افسوس اس لیے ہوا کہ یہ تصویر جنگ جیسے معتبر اخبار میں چھپی۔ جنگ کو اپنی پالیسی پر نظر ثانی کرنی چاہیے اور آئندہ اس طرح کی تصاویر شائع نہیں کرنی چاہئیں۔

اجمل صاحب! بحیثیت مجموعی ہمارا معاشرہ زوال کی جانب گامزن ہے اور انفرادی سطح پر ہر شخص بھی اخلاقی طور پر نیچے چلا جا رہا ہے۔ میں آپ کو آج ہی ٹیکسٹ والی بھیج دوں گا۔

راشد صاحب! معلومات میں اضافے کا بہت شکریہ۔ آپ نے سولہ آنے درست کہا۔

راہبر! واقعات غیر متوقع بالکل نہیں لیکن اس کا مطلب یہ ہے کہ یہاں سب کے سب ظالم ہیں بس ظلم کا موقع جس شخص کے ہاتھ لگے وہ کر گزرتا ہے اور جس کو نہیں ملتا وہ مظلوم بن جاتا ہے۔ اللہ ہماری مدد کرے اور ہمیں دونوں قسم کے لٹیروں (ڈاکوؤں اور پولیس) سے نجات دے یا انہیں ہدایت دے۔

زاہد! انصاف فراہم کرنے والے اداروں کا رویہ اس وقت تک تبدیل نہیں ہوگا جب تک یہ نظام اور بحیثیت قوم ہمارا مزاج نہیں بدلے گا۔

تمام حضرات کا تبصرے کا بہت شکریہ!

By: راہبر
میں نے لکھا تھا کہ یہ واقعات ابھی ابتدائی اسٹیج پر ہیں لیکن جلد ہی بڑھنے لگیں گے اور اب یہیں خبریں کہ کل فائیو اسٹار چورنگی پر بھی دو ڈاکوؤں کو پکڑ کر جلادیا گیا جس میں ایک ڈاکو ہسپتال پہنچ کر مرگیا اور دوسرے کی حالت نازک ہے۔ اسی طرح سکھر میں بھی ایسا ہی واقعہ پیش آیا ہے۔

کراچی میں ایک اور واقعہ بھی ہوا کہ ایک شہری کے پاس اپنی بندوق تھی تو اس نے خود ہی ایک ڈاکو کو گولی ماردی۔ اب یہ سلسلہ شروع ہوا ہے تو دیکھئے کہاں تک جائے گا۔ اللہ خیر کرے۔

راہبر کے بلاگ سے آخری تحریر ہے  ..منظرنامہ۔ ایک منفرد بلاگ

By: شکاری
یہ قدم انتہائی افسوس ناک ہے لیکن عوام نے بھی بہت مجبور ہوکر ایسا کیا ۔ اسی سلسلے میں ایک پوسٹ میں نے اپنے بلاگ پر بھی کی ہے وہ دیکھ لیں ۔ میرا مقصد اس واقع کی حمایت کرنا نہیں بلکہ عوام کی انتہائی گری ہوئی حرکت کرنے کی وجہ پر عوام کے ذہن کے مطابق روشنی ڈالنا ہے۔ آج ہم اس واقع پر تبصرے کرکے خاموش ہوجائیں گے لیکن ان لوگوں سے پوچھا جائے جن کا والد،  بھائی ، بیٹا یا خاوند ڈکیتی کی واردات میں مارا گیا ہو۔ان کے لیے یہ واقع کیسا ہے۔ اور انصاف فراہم کرنے والے اداروں نے ابھی تک اپنا رویہ نہیں بدلا۔

By: حمایت یا مخالفت
[...] بلاگرز ابوشامل، عکس، انکل اجمل نے کافی متاثر کن انداز میں حقائق بیان [...]

By: راہبر
میری نظر میں یہ معاشرے میں بڑھتے انتشار کے اظہار کی طرف ایک ابتدائی قدم ہے اور اس وقت جو صورتحال ہے، اس کے تناظر میں ایسے واقعات ہونا کوئی غیر متوقع امر نہیں۔ عوام دیکھتی ہے کہ وہ اپنے حق کے حصول کے لیے ہزار مشکلات اٹھاتی ہے، جائز کام کے لیے پہلے کئی ناجائز کام کرنے پڑتے ہیں اور جب یہ لٹیرے پکڑے جاتے ہیں تو دے دلاکر چھوٹ جاتے ہیں۔ اس وجہ سے ان لٹیروں میں کوئی خوف باقی نہیں رہا۔ اب عوام خود ایسی سزائیں دے گی تو ان لوگوں کے دماغ ٹھکانے آئیں گے اور ایسی کاروائی کرنے سے پہلے ضرور سوچیں گے کہ ہمارے ساتھ بھی ایسا ہوا تو کیا ہوگا؟

جس معاشرے میں انصاف کا حصول ممکن نہ رہے، اس میں ایسے ہی واقعات رونما ہوتے ہیں۔ شاید آپ کی نظر سے کچھ عرصہ پہلے ایک خبر گزری ہو کہ اورنگی‌ٹاؤن میں بھی دو ڈاکوؤں کو پکڑ لیا تھا اہل محلہ نے تو ان کو غالبا گدھا گاڑی سے باندھ کر پورے علاقے میں گھسیٹا گیا تھا جس سے ایک ڈاکو مرگیا تھا اور ایک کو شدید زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا۔ اس طرح کا اظہار ابھی پہلی اسٹیج پر ہے۔ ایسے واقعات کے پیچھے جو عوامل کارفرما ہیں، اگر ان کا سدباب نہ کیا گیا تو خطرہ ہے کہ ایسے واقعات میں آنے والے دنوں کے ساتھ مزید اضافہ ہوتا چلا جائے گا۔

راہبر کے بلاگ سے آخری تحریر ہے  ..منظرنامہ۔ ایک منفرد بلاگ

By: راشد کامران
شامل صاحب بالکل گنگا جل کا تذکرہ آپ نے بلاگ میں‌کیا تھا۔۔ میں بس یہ بتانا چاہ رہا تھا کے گنگا جل فکشن نہیں بلکہ بہار کے واقعات پر حقیقت پر مبنی فلم تھی۔

بہر حال اس بات پر تو سب متفق ہیں‌ کے یہ غیر انسانی فعل تھا۔۔ جن حضرات کا یہ کہنا ہے کے وہ رشوت دے کر چھوٹ‌جاتے تو کیا ہوا آخرت پر ایمان بھی تو ہمارے ایمان کا حصہ ہے اور بہر حال انصاف ہو کر ہی رہنا ہے۔۔ یہاں نہ سہی وہاں ہی۔۔ لیکن تاریخ اٹھا کر دیکھیں انصاف یہاں بھی ہوجاتا ہے اور مکافات عمل کبھی بھی انسان کا پیچھا نہیں‌چھوڑتا ۔۔ بس ذرا نظروں سے اوجھل رہتا ہے۔۔

By: اجمل
وجہ کچھ بھی ہو یہ انسانیت نہیں درندگی ہے ۔ حکومت اور پولیس اور دوسرے سرکاری اہلکارون کو میں بھی بُرا کہتا رہتا ہوں لیکن جب سوچتا ہوں کہ عام آدمی کا کردار کیا ہے تو سب ایک جیسے لگتے ہیں ۔

آپ نے علامہ اقبال کی شاعری کی پیش کش کی ہے ۔ بہت شکریہ ۔ تصویری تو میرے پاس موجود ہے ۔ اگر ٹیسٹ والی بھیج دیں تو مشکور ہوں گا ۔

اجمل کے بلاگ سے آخری تحریر ہے  ..غلام قوم کا ضمير اور توحيد

By: نوائے ادب
السلام علیکم جب میں نے یہ فوٹو جنگ اخبار میں دیکھی تھی تو مجھے بھی بہت افسوس ہوا تھا کے عوام کو ایسا نہیں کرنا چاہے تھا لیکن پھر بعد میں سوچا ہماری حکومت یا ہماری پولیس کون سا اس پر ایکشن لیتی وہ پھر رشوت دے کر نکل ہی آتے

نوائے ادب کے بلاگ سے آخری تحریر ہے  ..بحر رمل مثمن مخذوف