ابو شامل
جشن آزادی مبارک
		<description>وطنِ عزیز پاکستان کے 62 ویں یوم آزادی کے موقع پر میرے پاس ادائیگی کے لیے الفاظ نہیں بلکہ صرف یہ دو تصاویر ہیں۔ جنہیں میں بدقسمت پاکستانی قوم کی جانب سے پیش کر رہا ہوں کہ آج کے دن بھی ہم انہیں بھولے نہیں: 
کولا وار خاتمے کی جانب گامزن
سافٹ ڈرنکس بنانے والے بڑے اداروں نے گزشتہ چند سالوں میں پاکستان میں بھی اپنی چند نئی مصنوعات بھی پیش کی ہیں جن میں معدنی پانی (mineral water) اور پھلوں کے رس (juices) کے علاوہ snacks تک شامل ہیں۔ اس حیران کُن تبدیلی نے ذہنی طور پر اس بارے میں ...</description>
Anoushey knows what??
وطن عزیز پاکستان میں "روشن خیالی" کے نام پر جو کارنامے انجام دیے جا رہے ہیں ان کے بھیانک اثرات بہت جلد نظر آنا شروع ہوں گے۔ اس سلسلے میں میں پہلے بھی ذرائع ابلاغ کو کردار کو نشانہ بناتا رہا ہوں اور تنقید کا یہ سلسلہ مزید طویل ...</description>
مسجد پیرس اور اقبال: عقدہ حل
		<description>آج مطالعے کے دوران ایک بہت پرانی الجھن حل ہو گئی جس کا ذکر میں کئی احباب سے کر چکا تھا حتٰی کہ پیرس میں مقیم ایک عزیز دوست سید سلمان رضوی بھی میرے اس الجھن کو حل نہ کر سکے البتہ ایک دوسرے ساتھی نے اس مسئلے کو حل ...</description>
ایک اور ضربِ کاری!!
		<description>"کرایہ پورا دو ورنہ اتر جاؤ"
"لسٹ دکھاؤ کہاں ہے؟" 
"ڈیزل میں 10 روپیہ بڑھ گیا وہ نئیں دیکھتا تم؟"
"فی سواری 4 روپیہ بڑھانا کہاں کا انصاف ہے؟"
"ام کیا کرے؟ ام نے تو ڈیزل پر پیسہ نئیں بڑھایا" 
"اترو نیچے، اترو!!!!" 
یہ وہ صدائیں ہیں جو گزشتہ دو روز سے پبلک ...</description>
بیجنگ اولمپک
		<description>One World One Dream
Beijing 2008
4 سال بعد دنیا کی نظریں ایک مرتبہ پھر سب سے عالمی کھیلوں کے مقابلوں "اولمپکس" پر مرکوز ہیں اور اس مرتبہ سب کی توجہ کا مرکز چین کا دارالحکومت بیجنگ ہے جہاں اگلے ماہ اولمپکس 2008ء کا آغاز ہو رہا ہے۔ بیجنگ نے 2001ء میں ...</description>
ٹیگ ٹیگ 2
		<description>طویل غیر حاضری کے بعد جیسے ہی اپنے بلاگ پر حاضر ہوا تو برادر محمد وارث اور فہیم کی جانب سے طلبی کا نوٹس لگا دیکھا جنہوں نے ایک مرتبہ پھر ٹیگ کا دم چھلا ہمارے ساتھ لگا دیا ہے۔ "مجبوری کا نام شکریہ"، تو دونوں کے شکریے کے ساتھ ...</description>
شہر زندہ دلان کا
		<description>تاریخی اہمیت کا حامل اور کئی قوموں کے عروج و زوال کا شاہد "لاہور" اپنے اندر ماضی کی کئی یادیں سموئے ہوئے اور اس کا چپہ چپہ عظمتِ اسلاف کا گواہ ہے۔ علاوہ ازیں ان عظیم نابغۂ روزگار ہستیوں کی آخری آرام گاہیں بھی یہاں موجود ہیں جو آج بھی ...</description>
“ٹیگ ٹیگ” کے اکھاڑے میں
		<description>آج ہمیں ایک ایسے کھیل میں پھنسا دیا گیا ہے جس سے سابقہ ہی پہلی بار پڑا ہے اور وہ ہے، بقول شخصے بلاگرز کا پسندیدہ کھیل، "ٹیگ ٹیگ کھیلنا" اور اسے کھیلنے کے لیے ہمیں اکھاڑے میں دھکا دینے کا شرف حاصل ہوا ہے محترم عارف انجم کو۔ بہرحال ...</description>
جادہ و منزل
		<description>"معالم فی الطریق" سید موصوف کی آخری تصنیف ہے۔ جس میں ان کی نئی تحریروں کے ساتھ کچھ پرانی تحریریں بھی ترمیم و اضافہ کے بعد شامل کی گئی ہیں۔ اس کتاب کو ہم "جادہ و منزل" کے نام سے اردو دان احباب کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔ ...</description>