تحریر از مہمان بلاگر: ڈاکٹر ظفر اقبال
کراچی میں کمیونٹی پولیس کا نام تبدیل کر کے سٹی وارڈن رکھا جا رہا ہے ۔شہریوں نے اس پر اپنی گہری تشویش کااظہار کرتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ایک غیر قانونی اور غیر آئینی ادارے کا نام تبدیل کر کے اسے قانونی [...]
11.24کون لوگ ہو تسی اوئے
ہفتہ کی صبح موبائل کی گھنٹی نے بیدار کر دیا، ادھ کھلی آنکھوں سے دیکھا تو دفتر سے فون تھا۔ معلوم ہوا کہ فوری طور پر کوئی کام ہے اور ای میل چیک کرنے کا حکم ہے۔ کمپیوٹر اور وائر لیس سیٹ کی خرابی کے باعث گھر پر یہ کام ممکن نہ تھا اس لیے [...]
سکھر میں بسلسلۂ ملازمت قیام کے دوران ایک مکان کرائے پر لے رکھا تھا جس میں ہم تین افراد رہائش پذیر تھے۔ ایک روز ہمارے ایک ساتھی (جو میرے قریبی عزیز بھی ہیں) نے اپنے ایک دوست کا تعارف کروایا کہ یہ پرویز ہیں اور آج سے ہمارے ساتھ رہیں گے۔
پرویز ادھیڑ عمر تھے، [...]
09.04رمضان اور عوام
دنیا بھر میں خصوصاً ترقی یافتہ ممالک میں اہم تہواروں کے موقع پر عوام کو خصوصی رعایت اور سہولیات دی جاتی ہیں لیکن غریب ممالک میں عقیدت و تکریم کے حامل روایتی و مذہبی تہوار عوام کے لیے نئے مسائل کا باعث بن جاتے ہیں۔
رمضان المبارک کا مہینہ اسلامی تقویم (calender) میں خاص اہمیت [...]
گزشتہ روز اہلیان کراچی کو ایک اور دل دہلانے والی خبر سننے (اور بذریعہ برقی ذرائع ابلاغ دیکھنے) کو ملی کہ رنچھوڑ لائن کے علاقے میں عوام نے 3ڈاکوؤں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد زندہ جلاڈالا ۔
واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک فلیٹ میں ڈکیتی کے بعد فرار ہوتے ہوئے ڈاکو [...]

