تحریر از مہمان بلاگر: زبیر انجم صدیقی
zubairanjum1[at]hotmail[dot]com
انسانی تمدن کی بنیاد جس قانون پر قائم ہے اُس کے تحت انسان کا سب سے پہلا حق زندہ رہنے کا حق ہے اورسب سے پہلا فرض زندہ رہنے دینے کا فرض ہے۔ اس لئے تعلیم اور صحت جیسی سہولیات تو دور کی بات، انسان کو روٹی اور پانی [...]
12.22ایشیا کا مرد بیمار
محترم صدر آصف علی زرداری نے گزشتہ ہفتے فرانس کے معروف اخبار “لی فیگارو” کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے یہ کہا ہے کہ
“پاکستان ایشیا کا مرد بیمار ہے، اس لیے یورپی ممالک اس کی مدد کریں”
(انٹرویو فرانسیسی زبان میں ہے، گوگل ٹرانسلیٹ کی مدد سے اسے انگریزی میں ترجمہ کر کے پڑھا جا سکتا ہے)۔اس [...]
07.25ایک اور ضربِ کاری!!
“کرایہ پورا دو ورنہ اتر جاؤ”
“لسٹ دکھاؤ کہاں ہے؟”
“ڈیزل میں 10 روپیہ بڑھ گیا وہ نئیں دیکھتا تم؟”
“فی سواری 4 روپیہ بڑھانا کہاں کا انصاف ہے؟”
“ام کیا کرے؟ ام نے تو ڈیزل پر پیسہ نئیں بڑھایا”
“اترو نیچے، اترو!!!!”
یہ وہ صدائیں ہیں جو گزشتہ دو روز سے پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کے دوران [...]
گزشتہ روز اہلیان کراچی کو ایک اور دل دہلانے والی خبر سننے (اور بذریعہ برقی ذرائع ابلاغ دیکھنے) کو ملی کہ رنچھوڑ لائن کے علاقے میں عوام نے 3ڈاکوؤں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد زندہ جلاڈالا ۔
واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک فلیٹ میں ڈکیتی کے بعد فرار ہوتے ہوئے ڈاکو [...]

