2008ء اردو کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اردو کمپیوٹنگ نے اس ایک سال جتنی پیشرفت کی اتنی گذشتہ ایک دہائی میں بھی نہیں ہوئی ہوگی۔ اگر اردو کمیونٹی کے کسی منصوبے کو سال گذشتہ کا سب سے بڑا کارنامہ قرار دیا جائے تو وہ [...]
10.18لینکس کا مہینہ
تو جناب آپ سب تیار ہیں اپنی لینکس ڈسٹرو کے نئے ورژن کو آزمانے کے لیے؟؟؟ تو لیجیے آپ کے لیے کئی خوشخبریاں ایک ساتھ لیے حاضر ہیں کہ اگلے ایک ماہ کے دوران دو معروف لینکس ڈسٹروز کے اہم اپ گریڈ جاری کیے جا رہے ہیں جبکہ ایک اور اہم ڈسٹرو کے نئے ورژن [...]
06.09اوپن سولارس
کمپیوٹر، اس کے پرزہ جات، سافٹ ویئر کے حوالے سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے معروف بین الاقوامی ادارے اور اوپن آفس سمیت دیگر معروف اوپن سورس سافٹ ویئرز کے خالق “سن مائیکرو سسٹمز” کے نئے اوپن سورس پروجیکٹ “اوپن سولارس” کا پہلا کارنامہ منظر عام پر آگیا۔
سن نے گنوم ڈیسک ٹاپ انوائرمنٹ کی حامل نئی [...]
05.15اوبنٹو 8.04 جائزہ
اوبنٹو کا نیا ورژن “8.04 ہارڈی ہیرون” منظر عام پر آیا، shipit کے ذریعے سی ڈی منگوانے کا “حکم” بھی کر دیا، لیکن اب ہم میں اور اوبنٹو کے نئے ورژن میں واحد رکاوٹ وہ طویل انتظار تھا جو سی ڈی کی وصولیابی تک کرنا پڑتا۔
انتظار کے ان لمحات کو گزارنا مشکل تر تھا [...]
لینکس میرے لیے ہمیشہ خاص اہمیت کا حامل رہا ہے اور حتی الامکان پوری کوشش ہوتی ہے کہ اسے زیادہ سے زیادہ پھیلا سکوں۔ علاوہ ازیں مارکیٹ میں دستیاب ڈسٹروز کے حوالے سے تحقیق کا سلسلہ بھی ہمہ وقت جاری رہتا ہے اور اس مضطرب کیفیت نے نئی سے نئی لینکس ڈسٹروز کے درشن کرائے۔
اردو [...]

