نو آبادیاتی دور میں مراکش سے لے کر انڈونیشیا تک تقریباً تمام ہی مسلم ممالک کے غلام مسلمانوں کا مذہبی و قومی تشخص مسخ کرنے کی منظم انداز میں کوششیں کی گئیں لیکن جو انداز روس کے زیر قبضہ وسط ایشیائی ممالک میں اختیار کیا گیا وہ شاید پرتگال کے زیر نگیں انگولا اور بیلجیم [...]
04.18سندھی کی تنصیب
پوڙهي ٿئي نه زمين، جهونو ٿئي نه سج
هن ٻنيءَ مٿان ٻج ڪئي هاريندڙ هليا ويا
شاہ عبد اللطیف بھٹائی کی دھرتی سندھ کی زبان قدیم بھی ہے اور شیریں بھی۔ عربی رسم الخط کی زبانوں میں ممتاز مقام کی حامل سندھ زبان پاکستان کی مقامی زبانوں میں بھی امتیازی خصوصیت کی حامل ہے اور صوبہ سندھ [...]
01.18شکستہ و ریختہ اردو
اردو کو ابتدا میں “ریختہ” کہا جاتا تھا جو بعد ازاں بدل کر “اردو” ہوا لیکن آج کے جدید دور میں اس زبان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے اس نے اسے واقعتاً “شکستہ و ریختہ” کر دیا ہے۔ ہمارے ذرائع ابلاغ جس طرح کی اردو استعمال کرتے دکھائے دے رہے ہيں اس [...]
01.09عثمانی ترک وکیپیڈیا
مصطفٰی کمال اتاترک نے جب ترکی کو جمہوریہ بنانے کا اعلان کیا اور اصلاحات کا آغاز کیا تو ترکی زبان بھی ان اصلاحات کا نشانہ بنی اور ترکوں کا تعلق اسلام اور مسلمانوں سے توڑنے کے لیے بیک جنبش قلم عربی اور فارسی کے ہزاروں الفاظ صدیوں کے بعد ترکی زبان سے خارج کر دیے [...]
اخبارات میں پیش کی گئی اردو کا گلہ تو اس بلاگ پر ہو چکا ہے لیکن معروف مزاحیہ شاعر عنایت علی خان کو کاتب اور کمپوزر حضرات سے شکوہ ہے جو بے جا بھی نہیں۔ کمپوزر حضرات نے وہ عظیم مزاحیہ شاہکار تخلیق کیے ہیں کہ اگر ان کو اکٹھا کر کے ایک مجموعے کی [...]

