ایکسپریس سنڈے میگزین کا پوسٹ مارٹم

روزنامہ ایکسپریس ملک کے باوقار ترین اردو روزناموں میں سے ایک ہے۔ ایکسپریس نے پاکستان میں اردو صحافت کو نئی جدتوں سے روشناس کرایا۔ خصوصاً کھیلوں کی خبروں کے حوالے سے جن نئی روایتوں کا آغاز کیا آج پاکستان کے تقریباً تمام اخبارات ایکسپریس ہی کی متعین کی گئی ان راہوں پر سفر کرتے دکھائی [...]

آہ موسٰی خان

سوات میں “قیام امن” کے معاہدے کے محض چند گھنٹوں کے اندر معروف مقامی صحافی موسی خان خیل کا قتل صحافتی برادری کے لیے ایک اندوہناک واقعہ تھا۔ یہ خبر جہاں جنگ و شورش زدہ علاقوں میں صحافیوں کو درپیش مشکلات کو ظاہر کرتی ہے وہیں وابستہ اداروں کی بے پروائی کی بھی قلعی کھولتی [...]

جوتا بھی دس نمبری نکلا

امریکہ کے صدر جارج بش کی جانب سے مقبوضہ عراق کا اچانک الوداعی دورہ اس وقت کہیں زیادہ اہمیت اختیار کر گیا جب عراقی وزیراعظم نوری المالکی کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران ایک عراقی صحافی نے ان کی جانب جوتے برسائے تاہم وہ کمال پھرتی سے غچہ دینے میں کامیاب ہو گئے اور آخر [...]

اردو بلاگز کی بڑی کامیابی — جریدے میں مضمون کی اشاعت

گزشتہ دنوں ایک عزیز نے بتایا کہ روزنامہ جسارت کراچی کے سنڈے میگزین (اشاعت 30 نومبر 2008ء) میں اردو بلاگز پر زیر بحث موضوعات اور ان پر قارئین کے تبصروں کے بارے میں ایک مضمون شایع ہوا ہے۔
تلاش بسیار کے بعد یہ مضمون مل گیا۔ این خان نے اس مضمون میں اردو بلاگز [...]

منافقت کی حدوں کو چھوتا میڈیا

ذرائع ابلاغ تو کسی بھی معاشرے کا آئینہ ہوتے ہیں اور اپنے ذرائع ابلاغ کے جائزے سے تو ہمیں یہی لگتا ہے کہ ہم منافقت کی حدوں کو چھو رہے ہیں۔

کراچی میں گزشتہ ایک ہفتے سے حالات جو رخ اختیار کیے ہوئے ہیں وہ کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں۔ اردو بولنے والوں اور [...]