رمضان مبارک

الحدیث

لوگو تم پر عظمت اور برکت والا مہینہ سایہ فگن ہو رہا ہے ، ایسا مہینہ جس میں ایک رات ایسی ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے ، اس کے روزے اللہ تعالی نے فرض قرار دیے ہیں اور اس کی رات کا قیام نفل ہے ، جس نے بھی اس مہینے میں نیکی [...]

عادل کے نام

ماہ فروری میں بیٹھے بیٹھے لاہور جانے کا منصوبہ بن گیا، اور محض چند روز کے لیے لاہور کو شرفِ میزبانی بخشا۔
لاہور آمد کے بعد جس شخصیت سے ہمارا ملاقات کا مکمل منصوبہ تھا وہ تھی اردو وکیپیڈیا کے ثاقب سعود اور رابطے کی صورت میں عادل جاوید چوہدری لیکن جناب ثاقب کے  موبائل [...]