غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کے خلاف ہر سطح پر اپنا احتجاج ریکارڈکرائیے۔ عملی طور پر مظاہروں میں شرکت کے علاوہ آپ بلاگ، فورمز اور ویب سائٹس پربھی غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف احتجاج کر سکتے ہیں۔ تاکہ دنیا بھر کو اندازہ ہو کہ ہم اس ننگی جارحیت اور وحشیانہ کاروائی کے [...]
10.24تصویری چہل حدیث
چند روز قبل Deviantart پر ایک ترک ساتھی فہیم کے صفحے پر علم ہوا کہ 40 احادیث پر مشتمل ایک پیکیج تیار کیا جا رہا ہے جس کا وہ کئی زبانوں میں ترجمہ کروانا چاہ رہے ہیں۔ تصویری چہل حدیث کے اس پروجیکٹ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، کیونکہ اس کا مقصد ہر [...]
08.29رمضان مبارک
الحدیث
لوگو تم پر عظمت اور برکت والا مہینہ سایہ فگن ہو رہا ہے ، ایسا مہینہ جس میں ایک رات ایسی ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے ، اس کے روزے اللہ تعالی نے فرض قرار دیے ہیں اور اس کی رات کا قیام نفل ہے ، جس نے بھی اس مہینے میں نیکی [...]
06.18جادہ و منزل
“معالم فی الطریق” سید موصوف کی آخری تصنیف ہے۔ جس میں ان کی نئی تحریروں کے ساتھ کچھ پرانی تحریریں بھی ترمیم و اضافہ کے بعد شامل کی گئی ہیں۔ اس کتاب کو ہم “جادہ و منزل” کے نام سے اردو دان احباب کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔ یہی وہ کتاب ہے جس [...]
05.05عادل کے نام
ماہ فروری میں بیٹھے بیٹھے لاہور جانے کا منصوبہ بن گیا، اور محض چند روز کے لیے لاہور کو شرفِ میزبانی بخشا۔
لاہور آمد کے بعد جس شخصیت سے ہمارا ملاقات کا مکمل منصوبہ تھا وہ تھی اردو وکیپیڈیا کے ثاقب سعود اور رابطے کی صورت میں عادل جاوید چوہدری لیکن جناب ثاقب کے موبائل [...]

