تاشقند

گزشتہ سال یہ مضمون اردو وکیپیڈیا کے لیے تحریر کیا گیا تھا۔ قارئین کی معلومات میں اضافے کے لیےیہاں پیش کیا جا رہا ہے۔ اسے حتی الامکان بہتر بنانے کی کوشش کی گئی لیکن اس میں موجود خامیوں یا غلطیوں کے بارے میں ضرور آگاہ کیجیے گا۔
تاشقند ازبکستان اور صوبہ تاشقند کا دارالحکومت ہے۔ 2006ء [...]

اسلام تلوار سے پھیلا؟

یہ مملکت (مدینہ کی ریاست) ابتداءمیں ایک شہری مملکت تو تھی لیکن کامل شہر میں نہیں تھی بلکہ شہر کے ایک حصے میں قائم کی گئی تھی، لیکن اس کی توسیع بڑی تیزی سے ہوتی ہے۔ اس توسیع کا آپ اس سے اندازہ لگائیے کہ صرف دس سال بعد جب رسول اللہﷺ کی وفات ہوئي، [...]

تاریخ میں آج کا دن - نیلسن منڈیلا کی آزادی

نیلسن منڈیلا کی آپ بیتی سے اقتباس
12 فروری 1990ء
بڑے دروازے تک پہنچنے سے پہلے ہی میں اور ونی کار سے باہر نکل آئے اور جیل سے باہر جانے والے راستے پر آہستہ آہستہ پیدل چلنا شروع کیا۔ مجھے باہر کی دنیا کا کوئی اندازہ نہیں تھا۔ کوئی ڈیڑھ دو سو فٹ دور سے میں نے [...]

تاریخ میں آج کا دن: سانحۂ چیلنجر شٹل

خوب سے خوب تر کی جستجو اور بڑے سے بڑے چیلنج کو قبول کرنے کی قوت و صلاحیت نے انسان کو ترقی کی معراج پر پہنچایا ہے۔ زمانہ قدیم سے انسان جو خواب دیکھتا آیا، حالیہ چند صدیوں میں اس کی تعبیر پائی۔
انسان کے بڑے خوابوں میں سے ایک آسمان کی وسعتوں کو چھونا تھا۔ [...]

احمد حسن دانی انتقال کر گئے

معروف تاریخ دان اور ماہر آثار قدیمہ احمد حسن دانی جہان فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔ مرحوم ایک عظیم ماہر لسانیات بھی تھے جس کا اندازہ لگانے کے لیے یہی کافی ہے کہ انہیں 14 زبانوں پر عبور حاصل تھا جن میں اردو اور مقامی زبانوں پشتو، سندھی، پنجابی، کشمیری، سرائیکی کے علاوہ [...]