بلاگ منتقلی

ایک سیانے نے کہا تھا کہ اردو بلاگنگ کی دنیا میں مفت بلاگ بنانے کی سہولت گو کہ بہت اچھی ہے لیکن صرف سیکھنے کی حد تک ہی کسی مفت بلاگ سروس کا استعمال کرنا چاہیے۔ اس کے بعد اپنا ڈومین اور ہوسٹنگ خرید کر اس سلسلے کو آگے بڑھایا جانا چاہیے تاکہ نئے آنے [...]

تصویر کہانی

قومی بلاگرز کانفرنس کی ایک ان سنی اور ان کہی کہانی۔ تصاویر کی زبانی

قومی بلاگرز کانفرنس 2008ء ، 18 اپریل 2009ء

وہ وقت جب معروف کالم نویس ارد شیر کائوس جی کو ”بھائی” کا ” فکر و فلسفہ” سنانے کی کوشش گئی

کائوس جی ”فکر و فلسفے” پر روشنی ڈالے جانے کے دوران سر پکڑ کر بیٹھ [...]

نیشنل بلاگرز کانفرنس 2009

جب برادر شعیب صفدر نے مطلع کیا کہ مورخہ 18 اپریل 2009ء کو حکومت سندھ کے زیر اہتمام نیشنل بلاگرز کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے تو جہاں ایک جانب خوشی ہوئی کہ بالآخر بلاگرز کو سرکاری سطح تسلیم کیا جا رہا ہے وہیں اردو بلاگنگ کا موقف پیش کرنے کے لیے ایک پریزنٹیشن کی [...]

حسین پاکستان کی عکاسی کرتا نیا بلاگ

میرے خاندان سے ایک ننھے سے ساتھی نے بھی بلاگنگ کی دنیا میں قدم رکھا ہے اور ان کا مقصد پاکستان کے قدرتی حسن کو دنیا کے سامنے لانا ہے۔ ان کے والد ایک معروف سیاح اور سفرنامہ نگار ہیں اور کئی دہائیوں کی سیاحت کے دوران حسین لمحات کو اپنے کیمروں میں قید کرتے [...]

بلاگ کے لیے اعزاز

2008ء میں منظرنامہ نے اردو بلاگنگ کی دنیا میں انقلابی قدم رکھا اور جلد ہی اردو بلاگرز کے مرکزی پلیٹ فارم کے طور پر اپنی حیثیت تسلیم کروالی۔ اسی سلسلے میں منظرنامہ نے سال گزشتہ یعنی 2008ء کے لیے بلاگ ایوارڈز کا اجراء کیا۔ ایوارڈز کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی جس نے تین [...]