گیا دور سرمایہ داری گیا

تحریر از مہمان بلاگر: زبیر انجم صدیقی
zubairanjum1[at]hotmail[dot]com
عالمی کساد بازاری کی حالیہ لہر کے نتیجے میں لکھوکھا افراد کے بے روزگار ہونے کے بعد متبادل عالمی مالیاتی نظام کے لئے آوازیں اس بار جتنی زور و شور سے اٹھنا شروع ہوئی ہیں اس کی ماضی میں کوئی نظیر موجود نہیں ہے اور اس بار یہ آوازیں [...]

احساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات

گزشتہ چند ماہ سے خالی الذہنی کی کیفیت طاری ہے اور روز بروز اس میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ معاملات پر گرفت، جداگانہ سوچ، فوری تبصرے، فی البدیہہ جملے اور وہ سب جو کبھی میری شخصیت کا خاصہ تھا، نجانے کیوں یکدم بکھرنے لگا ہے۔ حالت یہ ہے کہ جب کسی موضوع پر انتہائی [...]

مسجد پیرس اور اقبال: عقدہ حل

آج مطالعے کے دوران ایک بہت پرانی الجھن حل ہو گئی جس کا ذکر میں کئی احباب سے کر چکا تھا حتٰی کہ پیرس میں مقیم ایک عزیز دوست سید سلمان رضوی بھی میرے اس الجھن کو حل نہ کر سکے البتہ ایک دوسرے ساتھی نے اس مسئلے کو حل کرنے میں کچھ مدد کی [...]

قوت اسلام مسجد

مسلمانان ہند کی عظمت کا نشانِ عالیشان اور پایۂ تختِ ہندوستاں “دہلی” ایک ایسی عظیم یادگار کا حامل ہے، جو نہ صرف مسلمانوں کے زریں دور کی امین ہے بلکہ ان کے زوال کا مظہر بھی۔ عہد خاندان غلاماں کی عظیم یادگار “مسجد قوت اسلام” جس کا “قطب مینار” آج بھی دنیا بھر میں اپنا [...]

میرِ سپاہ ناسزا

 
میرِ سپاہ ناسزا، لشکر یاں شکستہ صف
آہ! وہ تیرِ نیم کش جس کا نہ ہو کوئی ہدف
تیرے محیط میں کہیں گوہرِ زندگی نہیں
ڈھونڈ چکا میں موج موج، دیکھ چکا صدف صدف
عشقِ بتاں سے ہاتھ اٹھا، اپنی خودی میں ڈوب جا
نقش و نگار دَیر میں خونِ جگر نہ کر تلف
کھول کے کیا بیاں کرو سرِ مقامِ [...]