میں نے چند ماہ قبل اپنے بلاگ پر ہندوستان سے تعلق رکھنے والے سید سعادت اللہ حسینی کا مقالہ تین اقساط میں پیش کیا تھا جس کا عنوان تھا “مابعد جدیدیت کا چیلنج اور اسلام”۔ قسط وار اور بلاگ پر پڑھنا تھوڑا مشکل امر محسوس ہوتا ہے لیکن اس اہم مضمون کو تمام افراد تک [...]
12.03اسلام کا کردار
اپنا صحیح رول ادا کرنے کے لیے اسلام کے لیے ایک امت اور قوم کی شکل اختیار کرنا ناگزیر ہے۔ دنیا کے کسی دَور میں، اور بالخصوص دورِ حاضر میں، کبھی ایسے خالی خولی نظریہ پر کان نہیں دھرا جس کا عملی مظہر اسے جیتی جاگتی سوسائٹی میں نظر نہ آئے۔ اس لحاظ سے ہم [...]
11.19تجدید و احیائے دین
جو عالمِ ایجاد میں ہے صاحبِ ایجاد
ہر دور میں کرتا ہے طواف اس کا زمانہ
تقلید سے ناکارہ نہ کر اپنی خودی کو
کر اس کی حفاظت کہ یہ گوہر ہے یگانہ
اس قوم کو تجدید کا پیغام مبارک!
ہے جس کے تصور میں فقط بزمِ شبانہ
لیکن مجھے ڈر ہے کہ یہ آوازۂ تجدید
مشرق میں ہے تقلیدِ فرنگی کا [...]

